دہشت گردی اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد # فتاوٰی کفر اور واجبُ القتل کا دھماکہ خیز نتیجہجب کوئی مسلمان کسی دوسرے مسلمان کو کافر کہتا ہے، تو وہ لازماً اُس کو مرتد کہتا ہے، اور تکفیری سوچ رکھنے والے اگر مرتد کو واجب القتل کہیں اور ملک کے قانون کی قدر نہ کریں تو پھر ہر