پاکستان انگریزی اخبارات میں قادیانیوں کی بے جا حمایت ازمحمد متین خالد (ادارہ قرن کا تمام آراء سے متفق ہونا ضروری نہیں) المیہ یہ ہے کہ پاکستان ایسی اسلامی نظریاتی مملکت میں بیشتر انگریزی اخبارات و رسائل اسلام اور نظریۂ پاکستان کے خلاف زہر اگلتے رہتے ہیں۔ آج تک ان کے خلاف حکومت یا کسی ادارہ نے کسی ردعمل