جمہوریت کے فاصلے
از مسعود حیدر، غریب عوام پاکستان پارٹی
ھمارے ملک میں جمہوریت ھے ھی نہی ملک میں سرمایہ دارانہ ،جاگیردارانہ فرقہ وارانہ اور قبائلی جمہوریت ھے آج ایسا لگتا ھے کہ ھمارے ملک کے غریب عوام پر سرمایہ دار، جاگیردار، فرقہ باز ملااور قبائلی سرداروں نے اقتصادی اور معاشی حملہ کر دیا ھے۔ ملک تو نہی صرف غریب عوام حالت جنگ میں ھیں ــ
میں بہت حیران ھوتا ھوں جب ھمارے ملک کے بڑے بڑے سکالر یہ کہتے ھیں کہ سیاست دانوں نے ماضی سے سبق نہی سیکھا ۔ میں یہ سمجھتا ھوں کہ ھماری لیڈر شپ صرف اپنی پسند کا سبق سیکھتی ھے ،اور وہ سبق ھے کہ۔، کس طرح غریب عوام کو لوٹا جاۓ۔۔ اور اس سبق پر پوری اچھی طرح عمل کرھے ھیں اور سب مل کر اکٹھے ھو کرغریب عوام کواچھی طرح لوٹ رھے ھیں۔۔ اب سیاست دانوں کو نہی غریب عوام کو ماضی سے سبق سیکھنے ضرورت ھے۔۔ آج لوگ ان سیاست دانوں کو جھولی اٹھا اٹھا کر بد دعائیں دے رھے ھیں ،لوگوں کو مشرف اچھا لگنے لگ گیا ھے اور میری ذاتی راۓ بھی اب یہ ھے کہ ھمارے ملک میں فوجی حکومت ذیادہ عوامی حکومت ھو تی ھے اگر ھمارے جرنیل حکومت کو چلانے کے لیے پھر ان پیشہ ور وڈیرے سیاست دانوں کو ساتھ ملانے کی بجاۓ غریب عوام میں سے لوگوں کو سلکٹ کرکے حکومت میں لائیں۔۔۔ اس لیے اگرغریب عوام کے ساتھ ساتھ ھماری فوج کے جرنیل بھی ماضی سے سبق نہی سیکھیں گے تو یہ وڈیرے چودھری اور سرمایہ دار ایک دن ھماری فوج کا سودا کرنے سے بھی باز نہی آئیں گے ۔۔۔فوجی حکومت میں پورے ملک میں ایک مارشل لا ھوتا ھے اور اس مارشل لا کے ساۓ میں پوری قوم متحد ھوتی ھے۔ مکر جب سرمایہ دارانہ جمہیوریت آتی ھے تو ملک میں 500 مارشل لا لگتے ھیں اور ھر علاقے میں اس علاقے کے وڈیرے ایم این اے کی پسند کا مختلف قسم کا مارشل لا ھوتا ھے۔۔ اور کسی غریب انسان کی جرات نہی کہ اونچی اواز میں اپنے علاقائ ڈکٹیٹر کے بارے میں تبصرہ بھی کر سکے۔۔ اس جمہوریت نے تو اس دفعہ پوری قوم بہت ہی اچھا سبق سیکھا دیا ھے۔اگر سبق سیکھا جاۓ تو۔۔ کہ ھر پارٹی اقتدار میں ھے ۔کوئ صوبائ حکومت مے ھے تو پورے صوبے کی کمائ کو تندور میں گرم کرے اپنی جیب میں منتقل کر لیا تاکہ جیب گرم رھے۔۔ کوئ وفاقی حکومت مے ھے تو ریلوے ، بجلی،پٹرول،پی آئ اے اور دوسرے وفاقی اداروں کو لوث رھاھے،شہری حکومت پر قابض کراچی پورٹ کو بھی معاف نہی کررھے۔۔ میں وہ باتیں کر رھا ہوں جو پاکستان کے 99٪ عوام کے عام میں ھیں کہ کس طرح 1 فیصد طبقہ 99 فیصد کو لوٹ رھا ھے۔۔اور 99 فیصد ھیں کہ سبق سیکھنے کے لیے تیار ھی نہی ھورھے۔۔۔ چند ایک سرمایاہ داروں اور وڈیروں کے ٹاؤٹوں کو چھوڑ کر تمام پاکستانیوں سے اپیل ھے خدا کے لیۓ حوش کریں اور اپنی قسمت کو آئندہ ان لوٹیروں کے ھاتھ میں نہ دیں۔۔ اپنے اندر سے غریب قیادت کو نکالیں ۔۔ اور یہودیوں کے دامادوں سے بھی محطات رھیں ۔۔۔ سب مختلف نقابوں میں چھپے لٹیرے ھیں اللہ ھمین معارفت کی آنکھ اور فراست کا دماغ اور انقلابی جوش عطا فرماۓ تاکہ غریب عوام ملک مین حقیقی انقلاب برپا کر سکیں۔