عرب بہار در اصل ترکی سے شروع ہوئی

مشہور مصنف ایرک مارگولس نے ایک اچھا تجزیہ کیا ہے کہ جس قسم کی تبدیلی آجکل عرب ممالک میں آ رہی ہے، وہ دس سال پہلے ترکی میں شروع ہوئی تھی جہاں پر فوجی آمریت کی جگہ ایک اسلامی شناخت والی پارٹی نے آ کر ملک کو ترقی اور انصاف کی طرف گامزن کیا۔ بدعنوانی میں کمی آئی اور انسانی حقوق کے ایسے معیار بنے کہ نہ صرف قومی وقار میں اضافہ ہوا بلکہ معیشت نے بھی ترقی کی۔ [انگریزی میں مزید پڑھیں](http://www.commondreams.org/view/2011/06/20-4)